نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
وزیر خارجہ محمد جواد ظریف اور پاکستانی وزیر اعظم کے خارجہ امور کے مشیر سرتاج عزیز نے دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی تعاون کی توسیع پر تاکید کی ہے۔ الوقت - ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف اور پاکستانی وزیر اعظم کے خارجہ امور کے مشیر سرتاج عزیز نے دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی تعاون کی توسیع پر تاکی ...
وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے ترکی کے اعلی حکام کی حالیہ ایران مخالف پالیسیوں پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے ترکی کو ایک ایسا پڑوسی ملک قرار دیا ہے جس یادداشت کمزور ہے اور جو پڑوسیوں کی قدر نہیں کرتا۔ الوقت - ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے ترکی کے اعلی حکام کی حالیہ ایران مخالف پالیسیوں پر رد عمل ظا ...
وزیر نے واضح الفاظ میں یہ اعتراف کیا ہے کہ 2014 میں ہوئی غزہ کی جنگ میں اسرائیل کو شکست ہوئی تھی ۔ الوقت - صیہونی حکومت کے ایک وزیر نے واضح الفاظ میں یہ اعتراف کیا ہے کہ 2014 میں ہوئی غزہ کی جنگ میں اسرائیل کو شکست ہوئی تھی ۔
يواو گالانت نے تل ابیب میں منعقد ہوئے ایک اجلاس میں کہا کہ اسرائیل غزہ جن ...
وزیر اعظم حیدرالعبادی سے مطالبہ کیا کہ وہ اس مسئلے میں مداخلت کریں۔
اوشیدا ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق، سنیچر کی شام تلعفر میں تعینات عراقی رضا کار فورس نے مشاہدہ کیا کہ شہر میں نامعلوم ہوائی جہاز کے ذریعے شکست خوردہ داعش کے لئے فوجی ساز و سامان پر مبنی امدادی پیکٹ پیراشوٹ کے ذریعے گرائے جائے رہے ہی ...
وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے اقتصادی تعاون تنظیم (ای سی او) کو علاقائی تعاون میں توسیع کے لئے بہترین ذریعہ قرار دیا ہے۔ الوقت - ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے اقتصادی تعاون تنظیم (ای سی او( کو علاقائی تعاون میں توسیع کے لئے بہترین ذریعہ قرار دیا ہے۔
ایران، ترکی، پاکستان، افغانستان، ترک ...
وزیر اعلی نے اس حملے پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے اسے بزدلانہ حملہ قرار دیا ہے۔
واضح رہے کہ ہندوستان کی کئی ریاستوں میں نکسلی سرگرم ہیں جو تھوڑے تھوڑے وقفہ سے سکیورٹی فورسز کے خلاف مسلحانہ کارروائی کرتے رہتے ہیں۔
وزیر خارجہ میڈلین البرائٹ، داخلی سیکورٹی کے امور کے سابق وزیر، جینٹ ناپولیتانو، امریکا کی قومی سیکورٹی کی سابق مشیر سوزین رائیس اور انسداد دہشت گردی کے شعبے کے سابق ڈائریکٹر میٹو اولسن نے نام بھی شامل ہیں۔
امریکا کے سابق سفارتکاروں نے اپنے کھلے خط میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حکم کو چیلنج کیا گیا ہےاور اس ...
وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو اور جاپانی وزیر اعظم شینزو آبے کے ساتھ بھی ہاتھ ملانے کا ان کا طریقہ ٹویٹر پر بحث کا سبب بنا تھا۔
ٹروڈو سے ہاتھ ملانے کے دوران جہاں دونوں رہنماؤں کے درمیان تسلط اور بالادستی کی جنگ نظر آئی، تو وہیں آبے سے ٹرمپ نے اس قدر زور سے ہاتھ ملایا کہ آبے کی ہتھیلیوں پر نشانہ پڑ گئے۔
وزیر خارجہ ریکس ٹیلرسن جاپان اور جنوبی کوریا کے دورے کے بعد بیجنگ پہنچے جہاں انہوں نے کہا کہ امریکہ اب پیونگ یانگ کے ساتھ ناکام رہے تحمل آمیز سفارتکاری پر کام نہیں کرے گا۔
وزیر اعظم دیمیتری مدویدیف سے ماسكو میں ہوئی ملاقات میں کہا کہ امید ہے کہ ان کے روس کے دورے سے سیاسی، اقتصادی اور ثقافتی اور بین الاقوامی معاملات میں باہمی تعاون کے شعبوں میں دونوں ممالک کے تعاون میں توسیع کے عمل میں ایک نیا باب کھل جائے گا۔
انہوں نے علاقائی اور بین الاقوامی مسائل میں ایران اور روس ...